سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام

by Other Authors

Page 44 of 60

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 44

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ اسلام 44 تک رہے۔ایک بار منشی ظفر احمد صاحب کپور تھلوی آئے۔وہ جب جانے کی اجازت مانگتے تو سہی کہتے چلے جانا ابھی کون سی جلدی ہے اس طرح ایک لمبا عرصہ ان کو ٹھہر الیا۔حضرت مولوی عبد الکریم صاحب سیالکوئی فرماتے ہیں کہ " یہی بات آپ علیہ السلام کی صداقت کی دلیل ہے کہ کیونکہ جھوٹا آدمی ایک دن میں گھبرا جاتا ہے اور دوسروں کو نکال دیتا ہے تا کہ اس کا پول نہ کھل جائے۔آپ علیہ السلام چونکہ خدا کی طرف سے آئے تھے اس لئے آپ علیہ السلام کو کوئی ڈر نہ تھا۔“ (5) بے تکلفی کو پیدا کرنے کے لئے بھی اپنے باغ سے شہوت یا آم کے ٹوکرے منگواتے اور مہمانوں کے ساتھ مل کر کھاتے۔(6) سفر میں کھانا باندھ کر ساتھ دیتے۔(7) مولوی عبد الکریم صاحب سیالکوٹی آپ علیہ السلام کے مخلص رفیق تھے۔ایک بار جون میں تشریف لائے تو دو پہر کو آرام کرنے کے لئے لیٹ گئے۔حضور علیہ السلام چار پائی کے پاس نیچے لیٹ گئے۔وہ گھبرا کر ادب سے اٹھ بیٹھے۔مسکرا کر فرمایا ” میں تو آپ کا پہرہ دے رہا تھا لڑ کے شور کرتے تھے، انہیں روکتا تھا کہ آپ کی نیند میں خلل نہ آوے۔“ (27) (8) جلسے کے موقع پر سب کے لئے ایک ہی کھانا پکتا۔آپ علیہ السلام نا پسند