سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 20
سیرت حضرت مسیح موعود علیہ اسلام 20 20 فرمائے گا جو علوم ظاہری و باطنی سے پر کیا جائے گا اور قوموں کی تقدیریں اُس سے وابستہ ہوں گی۔اُس آنے والے کا نام مصلح موعود ہوگا یعنی ایسا 52 اصلاح کرنے والا جس کا وعدہ دیا گیا۔اسی پیشگوئی میں مصلح موعود کی 2 علامتیں بیان کی گئیں جو آپ کے 52 سالہ دور خلافت میں پوری ہو ئیں۔آپ کو حضرت فصل عمر بھی کہتے ہیں۔4 صاحبزادی شوکت 1891 ء میں پیدا ہو ئیں اور 1002 ء میں فوت ہوئیں۔-5 حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے 20 اپریل 1892 ء پیدا ہوئے۔آپ کا الہامی نام قمر الانبیاء ہے جس کے معنی ہیں نبیوں کا چاند۔6- حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب 24 مئی 1895ء کو پیدا ہوئے آپ کے بارے میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے رویا میں دیکھا وہ بادشاہ آیا یہ با برکت وجود ہمارے موجودہ امام , حضرت مرزا مسرور احمد صاحب ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے دادا جان ہیں۔7 حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ 2 مارچ 1997ء کو پیدا ہوئیں۔آپ کے بارے میں الہام ہوا۔نواب مبارکہ بیگم اس طرح خدا نے پہلے ہی خبر دے دی کہ آپ کی شادی نواب خاندان میں ہوگی چنانچہ مالیر کوٹلہ میں حضرت نواب محمد علی خان صاحب سے آپ کی شادی