سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 92 of 1001

سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 92

تاريخ السعر يوف الفقرة ۹۲ نقشہ کعبہ و مسجد حرام مساکن مک بات الناسطية اسب الأنانية هروباً لفاض رسم الحمد المكي والطريق بين الصفا والمروة والابواب ان القطى المنكية المضرته اس نقشہ میں کعبہ کے ارد گرد جو سفید جگہ دکھائی گئی ہے وہ مطاف یعنی طواف کرنے کی جگہ ہے۔اس کے اردگرد جو سیاہ خطوط ہیں وہ نماز ادا کرنے کی جگہ ہے۔اس کے ساتھ ملحق چاروں طرف کھلا میدان ہے جس میں کہیں کہیں سیاہ خطوط میں رستے دکھائے گئے ہیں۔اس میدان کے ارد گرد قبتے یعنی مسجد کے احاطہ کی مستقف عمارت ہے۔