سیرت طیبہ محبوب کبریا ﷺ — Page 92
أَخْلُ فِي لَحْظٍ وَلَا فِي أَن میں ایک آن اور ایک لحظہ بھی خالی نہیں ہوتا جِسْمِي يَطِيرُ إِلَيْكَ مِنْ شَوْقٍ عَلَا میرا جسم شوق غالب کے سبب تیری طرف اڑا جاتا ہے لَيْتَ كَانَتْ قُوَّةً الطيران اے کاش! مجھ میں قوت پرواز ہوتی ! اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ترجمہ: اے اللہ تومحمد صلی اللہ علیہ وسلم پر فضل نازل فرما اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر۔جس طرح تو نے فضل کیا ابراہیم پر اور ابراہیم کی آل پر۔یقینا تو بہت تعریف والا اور بڑی بزرگی والا ہے۔اے اللہ تو محمدصلی اللہ علیہ وسلم پر برکت نازل فرما۔جس طرح تو نے برکت نازل کی ابراہیم پر اور ابراہیم کی آل پر۔یقینا تو بہت تعریف والا اور بڑی بزرگی والا ہے۔92