سیرت طیبہ محبوب کبریا ﷺ — Page 91
الْفَيْتُهُ بَحْرَ الْحَقَائِقِ وَالْهُدَى میں نے آپ کو حقائق اور ہدایت کا سمندر پایا كَالقُرَفِي وَرَأَيْتُهُ اللَّمْعَانِ اور آب و تاب میں آپ کوموتی کی مانند دیکھا يَارَبَ صَلِّ عَلَى نَبِیکَ دَائِمًا اے میرے رب اپنے نبی ہمیشہ درود بھیج ! فِي پر هذه الدنيا وَبَعْثٍ ثَانِي اس دنیا میں بھی اور دوسرے عالم میں بھی! دَرگ آفرین اے أَنْتَ يَا اِمَامَ مقتدائے السَّبُوْقُ وَسَيِّدُ الْعَالم عالم ! الشُّجَعَانِ تو سب سے آگے بڑھا ہوا اور تمام بہادروں کا سردار ہے أنْظُرُ الى بِرَحْمَةِ وَتَحَتُنٍ مجھ پر رحم سيدى أَنَا شفقت کی نظر کرنا أَحْقَرُ الْغِلْمَانِ اے میرے آقا میں تیرا ایک ناچیز غلام ہوں انگ يَاحِتٍ قد دَخَلْتَ مَحَبَّةً اے میرے پیارے تیری محبت میرے خون، میری جان فِي مُهْجَتِي وَمَدَاركي وَجَنَانِي میرے حواس اور میرے دل میں رچ گئی ہے۔! مِنْ ذِكْرِ وَجْهِكَ يَا حَدِيْقَةً بَهْجَتِي اے میری مسرت کے باغ تیرے منہ کی یاد سے 91