فرائض سیکریٹریان — Page 64
64 مجلس انتخاب کے ممبران کی منظوری نظارت علیا سے حاصل کرنا ضروری ہوگا صحیح انتخابات کی ذمہ داری نظارت علیا پر نہیں بلکہ جماعتوں پر ہوگی (۳۳۵) (31) مجلس انتخاب کی جوروئدا دمعہ فہرست منتخب ممبران مجلس انتخاب نظارت علیا کو بغرض منظوری بھجوائی جائے اس پر جملہ منتخب ممبران مجلس انتخاب حاضر اجلاس کے دستخط مانشان انگوٹھا اور ان کے مکمل پتہ جات درج کرنے ضروری ہوں گے۔(۳۳۶) (32) مجلس انتخاب کا صدر ممبران مجلس انتخاب حاضرا جلاس میں سے کثرت رائے سے مقرر کیا جائے گا سوائے اس کے کہ اس مقصد کیلئے ناظر اعلیٰ کی طرف سے کوئی نمائندہ نامزد کر دیا جائے۔(۳۳۷) (33) اگر مجلس انتخاب کا کوئی ممبر بوجہ وفات۔تبدیلی سکونت۔معذرت یا کسی اور وجہ سے اس مجلس کا ممبر نہ رہے تو اس کی اطلاع فور اناظر اعلی کو دینی ضروری ہوگی۔(۳۳۸) (34) مجلس انتخاب کا اجلاس کل ممبروں کی مجموعی تعداد کے نصف ممبر حاضر ہونے پر ہو سکے گا۔(۳۳۹) (35) امراء کے انتخاب میں مندرجہ ذیل امور خاص طور پر ملحوظ رکھے جائیں۔(۳۴۰) الف: کم از کم ۴ نام پیش ہوں۔ب :۔ہر ممبر کو تین ووٹ دینے کا حق ہوگا۔ج:۔ہر ایک نام کے حاصل کردہ ووٹ بالتفصیل درج کئے جائیں۔د:۔ہر ایک کا سن بیعت، تعلیمی قابلیت ، عمر، پیشہ، سابقہ جماعتی خدمات کا اندراج کیا جائے۔(36) چندہ دہندگان سے مراد وہ احباب ہیں جو اپنا چندہ با قاعدگی کے ساتھ ادا کرتے ہیں اور جن کے ذمہ چندہ عام و چندہ حصہ آمد کا چھ ماہ سے زائد عرصہ کا بقایا نہ ہو اور چندہ جلسہ سالانہ کا ایک سال