مسلمانوں کے سائنسی کارنامے

by Other Authors

Page 68 of 128

مسلمانوں کے سائنسی کارنامے — Page 68

123 122 ابن رشد کے نظریات کا ذکر بھی بار بار کرتا ہے۔یہ کہنے میں مضائقہ نہیں کہ کتاب المناظر کے بغیر شاید راجر بیکن کے نام سے آج تاریخ کے اوراق بالکل خالی ہوتے۔کتاب المناظر پر نظر ثانی و صحیح کمال الدین الفارسی (1320ء) نے کی اور کتاب تنقیح المناظر ترتیب دی۔دائرۃ المعارف عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد نے تنقیح المناظر 30-1928ء میں شائع کی تھی۔علم المناظر پر کمال الدین کی اپنی کتاب البصائر فی علم المناظر بھی ہے۔ابن الہیشم نے آنکھ کا ایک ڈائیگرام بنایا تھا جو اس کتاب میں شامل کیا جا رہا ہے۔اس میں اس نے آپٹک نرو بھی دکھائی ہے۔اس نے اپنا نظریہ بصارت ان الفاظ میں پیش کیا ہے: اس کی ایک اور کتاب ضوء القمر بھی بصریات سے متعلق ہے۔اس کتاب میں اس نے مختلف تجربات کی مدد سے ثابت کیا ہے کہ چاند سے روشنی کا انتشار اسی نوع کا ہے جس نوع کا انتشار خود منور اجسام سے ہوتا ہے۔مقالہ فی صورۃ الکسوف میں کیمرہ مظلمہ جیسے اہم موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔بصریات کے موضوع پر ابن الہیشم کی دیگر کتب درج ذیل ہیں: مقالہ فی الرایا المحرقہ بالدوائر، مقاله في المرايا الحرقة القطوع، مقالہ فی اضواء الکواکب۔مقالہ فی بیت العالم اس کا ترجمہ لانگر مین (Langermann) نے کیا جو نیو یارک سے 1970ء میں شائع ہوا تھا۔علم المناظر پر کمال الدین فارسی کی کتاب میں دی گئی ڈائیگرام جس میں کیمرہ مظلمہ کی وضاحت کی گئی ہے "Vision is a product of an agent wholly external to the seeing eye۔" D irculi confolids۔amferentiam:Et concauitatis ner fuperficie con- milis, Et desli ai fuper fuperfi- io cofimilit:quo ruo eft fitus con non mutatur in- cauitatis meraik folidationis ufq qui eft pars pyra pud totú oculi, niu۔Etiam decla quetrifit per c alu cófoltdatióis, dio concauitatis nó muterar apud pperficies concs۔rcúferentis circu declinatióis۔mu idationis:ifts of ad cócauituti ner declinationis۔L A tunicara, randis keltereita fuper s, & extéditur in midalis, quoalg aperui: & erit fi Granitatis neral omnib۔partib۔o nicarb uifus,idé Tunica Tunica Tunica 17 \Corned humpy OR والله اروي humor views Mustuli oculum mouentes Tenuis cerebri membrana porojo NERVVS OPTICYS۔Temas certori membrunn, JENŠČIO | Dunir cerebri membrana, j ابن الہیشم کی کتاب المناظر کے لاطینی ترجمے کا ایک صفحہ