مسلمانوں کے سائنسی کارنامے — Page 16
19 لسان الدین طبیب، دنیا کا پہلا شخص جس نے طاعون ابن الخطیب کے متعدی مرض ہونے کے بارے میں بتایا 3 ۴۲ جلال الدین السیوطی تاریخ دان (1445-1505ء ) | (Philologist) ماہر لسانیات دسویں صدی میں عراق میں لکھی جانے والی الغبر ست الندیم کے 670-645 صفحات میں 82 سائنس دانوں کے نام مختصر حالات اور ان کی تصانیف کے نام دیے گئے ہیں جن میں سے اکثر کے نام اوپر درج کیے گئے ہیں۔[4] (ہ) سائنسی اکتشافات کی حقیقت یورپ میں انسائیکلو پیڈیا (Encyclopedia) اور تاریخ سائنس ( History of Science) کی کتابوں سے معلوم ہوتا ہے کہ سائنس کو پروان چڑھانے میں صرف یورپ اور امریکہ ہی کی کوششوں کو دخل ہے۔حالانکہ سائنس کی پرورش دوسری تہذیبوں اور دوسرے ملکوں میں بھی ہوئی جیسے چین ، ہندوستان اور اسلامی ممالک۔کتاب کے اس حصے میں ان سائنسی حقائق کو بے نقاب کیا جائے گا جن کی تعلیم یورپ اور امریکہ میں دی جاتی ہے مگر صد حیف مسلمان حکماء کی دریافتوں اور سائنس کی ترقی میں ان کے حصے کا کوئی تذکر نہیں کیا جاتا ہے: (1) مغربی ممالک میں تعلیم دی جاتی ہے کہ تاریخ انسانی میں راجر بیکن ( Roger Bacon متوفی 1292 ء ) وہ پہلا شخص تھا جس نے اڑنے کی مشین کا ڈائیگرام بنایا اور انسان کی پرواز کا تصور پیش کیا۔لیونارڈو داونچی Leonardo Da Vinci) نے اڑنے والی مشینوں کے خاکوں کے علاوہ ان کے پروٹو ٹائپ بنائے۔لیکن بیسویں صدی کے تاریخ واں فلپ ہستی (Philip Hitti) کے مطابق امر واقعہ یہ ہے کہ قرطبہ کا باشندہ عباس ابن فرناس (متوفی 873ء) پہلا شخص تھا جس نے نویں صدی میں فلائنگ مشین بنائی اور تماشائیوں کے سامنے قرطبہ کی پہاڑی Averroes Avenpace Avenzoar Maimonides Annafis 18 ۳۱ ابوعبد الله الادریسی جغرافیہ داں، مولف نزہت المشتاق فی ۳۲ ۳۵ ۳۸ ۳۹ اختراق الآفاق ابن رشد طبیب فلسفی ، مولف کتاب الکلیات (1126-1199ء) ارسطو کا شارح ابن باجه فلسفی، ارسطو کی کتابوں کا شارح (1095-1138) ابن زهر طبیب، مولف کتاب التيسير (1090-1162) ابن میمون یہودی فلسفی ، طبیب (+1135-1204) نصیر الدین القوسی فلسفی، ماہر ہئیت ، ریاضی داں، مولف (1201-1274ء) تذكرة في العلم الهئيت ابن النفیس طبیب، مولف الشامل في الطب، دورانِ (1288ء) خون کی دریافت کرنے والا پہلا طبیب قطب الدین طبیب، ماہر طبیعیات، پہلا انسان شیرازی (1311ء) جس نے قوس و قزہ کی توضیح پیش کی ابن خلدون ماہر سماجیات، تاریخ داں (1332-1406) غیاث الدین ریاضی داں الکاشی (1436ء)