چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 294
93 انذار و تخفیف 294 بعض اصطلاحات اور چند مشکل الفاظ کے معانی عذاب سے پہلے ڈرانا اور خوف دلانا 201 مراتب سلوک مراتب مرتبہ کی جمع ، درجے ، رتبے ، مناصب 202 203 سلوک راستہ چلنا۔راہ۔نیک روی۔طریقہ صوفیوں کی اصطلاح میں تقرب حق تعالیٰ کی طلب۔راہ خدا جوئی۔تلاش حق ال معرفه وہ ”ال“ جو عربی زبان میں کسی اسم اور صفت کے ساتھ آکر اس کے معنوں میں خصوصیت پیدا کر دیتا ہے۔ارہا ارہاص کے لغوی معنی مکان کو اینٹ ہٹی اور پتھر کے ساتھ مضبوط و مستحکم بنانے کے ہیں۔240 246 252 287 اصطلاح میں برکات سماوی وظہور نبوت سے پہلے رونما ہونے والے خارق عادت امورار ہاص کہلاتے ہیں۔منطقة البروج وہ بڑا دائرہ جس پر آسمانی بارہ برج واقع ہیں۔پیشن پہلے قبل از وقت پیشتر اشہب دوراں زمانے کا شاندار گھوڑا تاسف افسوس، حسرت، پچھتاوا، رنج، ملال