چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 293 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 293

293 بعض اصطلاحات اور چند مشکل الفاظ کے معانی بعض اصطلاحات اور چند مشکل الفاظ کے معانی صفحه الفاظ کتاب 22 معنی اوضاحت 66 بحساب جمل ابجد کے عددوں کے حساب سے ، مثلاً ”الف‘ کا 1، ”ب“ کے 2 ” ج“ کے 3 کے 4 اعداد ہیں۔علی ہذا القیاس 23 چاند کی سطح راتیں 24 24 تقدیر 34 رموز و کنایات 34 36 98 50 50 54 54 79 استعاره چاند کی آخری تاریک راتیں تقدیر کے لغوی معنی اندازہ کے ہیں۔اصطلاح میں عربی جملہ میں محذوف الفاظ کا اندازہ کرنا۔رمز کی جمع : اشارہ ، راز ، بھید کنایہ کی جمع: ایما، رمز ،اشارہ، مجازاً استعارہ علم بیان کی اصطلاح میں مجاز کی ایک قسم جس میں کسی لفظ کے مجازی اور حقیقی معنی کے درمیان تشبیہ کا علاقہ ہوتا ہے اور بغیر حروف تشبیہ کے حقیقی معنی کو مجازی معنی میں استعمال کیا جاتا ہے۔سالکوں کی اصطلاح میں قطب غوث۔وہ ولی اللہ جس پر دنیا کے انتظام اور نگہبانی کا مدار ہو۔نور کو پورا کرنے والا مکمل غلبه قطب متم نور اظہار تام پورب و پچھتم نرسنگے آیات کبری مشرق و مغرب ایک قسم کا بجانے کا سینگ ،صور، ناقور، بگل۔اس کو قر نا بھی کہتے ہیں جس میں پھونک کر آواز نکالی جاتی ہے۔بڑی نشانیاں