چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 283 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 283

283 مسیح موعود پر ایمان لانے کی ضرورت؟ حضرت مجددالف ثانی نے بھی اپنی کتاب مبدا و معاد میں پیشگوئی کے رنگ میں بیان فرمایا کہ ایک ہزار اور چند سال بعد حقیقت محمدی کا نام حقیقت احمدی میں تبدیل ہو جائے گا۔ملاحظہ ہو:۔عکس حوالہ نمبر: 79 ان من وين كة فمن شاء اتخذ إلى ربه سبيله الحمد شد که رساله شریقہ مصفر امام ربانی حضرت محمد الف ثانی شیخ احمد فاروقی نقشبندی سربندی قدس سره مع اردو ترجمہ از حضرت مولانا سید زوار حسین شاه ما نقشبندی مجددی رحمه اله علیه مؤلف عمدة السلوك عمدة الفقه وغيره باہتمام شا ادارہ مجددیہ - ناظم آباد ۳۔کراچی 12 ۳۷ مطبوعه به احمد برادرس پر تشریں۔ناظم آباد۔کراچی عشر