چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 125
125 چاند وسورج گرہن ثبوت گرہن جنتری فصلی 1303 بمطابق 1311ھ میں کسوف و خسوف سے پہلے اندازہ سے اس کی متوقع تاریخ 12 رمضان بتائی گئی تھی جو فی الواقعہ 13 رمضان کو وقوع پذیر ہوا۔ملاحظہ ہو:۔عکس حوالہ نمبر : 36 جشری فصلی