سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں — Page 16
وو سلمان رشدی۔بھوتوں کے آسیب میں کتاب ان تمام سوالات اور بہت سے متعلقہ سوالات کے جوابات ثقہ حوالہ جات کے ساتھ دیتی ہے۔در حقیقت یہ کتاب ابتداء اسلام سے لے کر عہد حاضر تک مخالف اسلام سازشوں کو بھی بے نقاب کرتی ہے۔16