حضرت سیدہ صالحہ بیگم صاحبہؓ — Page 6
آپ کے شوہر حضرت میر محمد الحق صاحب جماعت احمدیہ کے ایک بہت بڑے عالم اور زبردست مقرر بھی تھے۔آپ قرآن وحدیث سے بہت محبت رکھتے تھے۔حدیث کا درس دیتے ہوئے ایسا منظر بیان فرماتے کہ سننے والوں کو محسوس ہوتا کہ گویا وہ حضرت محمد مصطفی امیہ کی مجلس میں بیٹھے ہیں۔قادیان سے باہر کی جماعتیں آپ کو مناظرہ اور بحث کیلئے دعوت دیا کرتی تھیں۔آپ احمدیت کے مخالفین کو مباحثات میں زبردست دلائل سے چند منٹوں میں خاموش کروا دیتے۔جامعہ احمدیہ کے استاد اور بعد میں پرنسپل بھی ہے۔چنانچہ جماعت کے بہت سے بزرگوں نے آپ سے علم حاصل کیا۔اور دنیا میں پھیلایا۔حضرت سیدہ صالحہ بیگم صاحبہ کو بھی خود ہمیشہ سے علم حاصل کرنے کا بہت شوق تھا۔حضرت خلیفہ صبیح الاول نے بھی آپ کی تعلیم پر خصوصی توجہ دی۔گھر کے کاموں کے علاوہ آپ پڑھنے کیلئے وقت نکال لیتی تھیں۔خود بھی پڑھتیں اور دوسری عورتوں کو بھی پڑھاتی تھیں۔آپ کے مزاج میں یہ بات تھی کہ ہمیشہ کچھ سیکھتی رہتیں۔آپ نے شادی کے بعد اپنے شوہر حضرت میر محمد افق صاحب سے قرآن مجید اور حدیث کی کتابیں پڑھنی شروع کیں۔آپ کو قرآن مجید سے بہت محبت تھی۔قرآن کریم کے درسوں میں باقاعدگی سے شامل ہوتیں۔آپ نے اپنے قرآن مجید کے ہر صفحہ کے ساتھ