سیر روحانی

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 676 of 900

سیر روحانی — Page 676

ملتے ہیں لیکن دونوں کی عبارت صاف بتا رہی ہے کہ یہ اور وعدہ ہے اور وہ اور وعدہ ہے۔وہ وعدہ عذاب کا ہے اور یہ وعدہ انعام کا ہے اور انعام کا قائم مقام عذاب کا وعدہ نہیں ہو سکتا۔اس کی ایسی ہی مثال ہے جیسے کوئی شخص کہے کہ تمہاری موت آئیگی اور دوسری دفعہ کہے ” تمہارے ہاں بیٹا پیدا ہوگا تو اب کوئی شخص یہ کہے کہ تمہاری موت آئیگی کے یہی معنے ہیں کہ بیٹا پیدا ہو گا تو یہ حماقت کی بات ہوگی کیونکہ اس میں انعام کا وعدہ کیا ہے اور وہاں عذاب کا وعدہ ہے۔الانفطار : ۱۱ تا ۱۳ کنسوئیاں چھپ کر کسی کی باتیں سننا۔اردو لغت تاریخی اصول پر جلد ۵ صفحه ۲۵۵ مطبوعہ کراچی جون ۱۹۹۳ء الانعام: ۲۴،۲۳ حم السجدة : ٢١ کچا چٹھا بھی صحیح حال۔فیروز اللغات اردوصفحہ ۹۹۵ مطبوعہ فیروز سنز لا ہور ۲۰۱۰ء النور : ۲۵ ك بخاری کتاب الرقاق باب مَنْ هَمَّ بِحَسَنَةٍ اَوْ بِسَيِّئَةٍ حدیث نمبر ۶۴۹۱ صفحه ۴ ۱۱۲۵ مطبوعہ الریاض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء الاعلى : ٨ و هود : ۶ المجادلة : الكهف : ۵۰ الحاقة : ۲۶ تا ۲۸ ۱۳ الحاقة : ۲۱،۲۰ حم السجدة :۲۲ ۱۵ التغابن :۱۰ المفردات فی غریب القرآن امام راغب اصفہانی صفحه ۴ ۴۵ مطبوعہ بیروت ۲۰۰۲ء كل الفرقان :اے مسلم کتاب الایمان باب ادنى اهل الجنة منزلةً فِيها حديث نمبر ۴۶۷ صفحه ۹۹ مطبوعہ الریاض الطبعة الثانية ابريل ۲۰۰۰ء ۱۹ ۲۰ تذکرۃ الاولیاء صفحه ۳۴۳ تا ۳۴۵- از فرید الدین عطار۔مطبوعہ ۱۹۹۰ء لاہور ال حم السجدة : ٩ ۲۲ ال عمران : ۹۸،۹۷ ۲۳ سیرت ابن هشام جلد اصفحه ۸۱ مطبوعه مصر ۱۲۹۵ء ٢٤ الفيل :٣٢ بنی اسراءیل : ۹۰۸ ۲۵ الانبياء : ١٠٦ بنی اسراءیل : ۷،۶ ۲۸ تاریخ ابن خلدون الجزء الثاني صفحه ۲۲۰ مطبوعہ بیروت ۱۹۹۹ء ۲۹ بنی اسراءیل : ۱۰۵ ۳۰ مسلم کتاب الفتن باب لا تقوم السَّاعَةُ حَتَّى يمر الرجل بِقَبُرِ الرَّجل (الخ) حدیث نمبر ۷۳۳۹ صفحه ۱۲۶۴ مطبوعہ الریاض الطبعة الثانية اپریل ۲۰۰۰ء