سیلابِ رحمت — Page 85
رو داد جلسہ ہائے سالانہ برطانیہ دیگر ممالک میں جلسہ ہائے سالانہ جستہ جستہ جلسوں کے تعلق میں واقعات حضرت مصلح موعودؓ کا انداز خطابت از مکرم مرزا عبدالرحیم بیگ صاحب نائب امیر کراچی افسران جلسہ ہائے سالانہ جلسہ ہائے سالانہ میں صدارت کرنے والے خواتین و حضرات Announcment O Ahmad God Has Put His Blessings in You Qadian Darul Aman The Creation of Modern United Nations A Chart of Jalsa Salana History 1891 to 1991 اس مجلہ کی تیاری میں جلسوں کی تاریخ کی تحقیق کے لئے تاریخ احمدیت کی جلدوں کو دیکھا تو وہ ابھی سو سال تک نہیں پہنچی تھیں۔الفضل کا ریکارڈ بھی ہمارے پاس موجود نہیں تھا کچھ عرصہ الفضل بند بھی رہا تھا۔اس کے لئے یہ حل نکالا کہ لجنہ کی ممبرات سے درخواست کی کہ جس کے گھر میں الفضل محفوظ ہیں وہ احمد یہ بال لے آئیں۔گھر گھر سے ڈبے، بکس، گٹھڑیاں آنے لگیں۔اب ہم تھے اور پرانے رکھے ہوئے اخباروں کے ڈھیر۔چھانٹ چھانٹ کے تاریخ وارا الگ الگ سالوں کے اعتبار سے فائلز بنائیں۔یہ ایک انتہائی محنت طلب کام تھا جو اللہ تعالی نے کروایا۔ان کی مدد سے معلومات ترتیب دیتے رہے۔اور سو سالوں کے جلسوں کی روداد مکمل کی جو تشنگی رہ گئی تھی وہ خلافت لائبریری سے پوری کی گئی۔اس ضمن میں مکرمہ امتہ الشکور امجد صاحبہ کی محنت شاقہ قابل تحسین ہے۔ان 85