سیلابِ رحمت

by Other Authors

Page 343 of 418

سیلابِ رحمت — Page 343

مجھے بھی ضیاع سے تنافر ہے معلوم ہوتا ہے کہ آج کل لجنہ اماءاللہ نے بچت کی مہم شروع کر رکھی ہے۔مجھے بھی ضیاع سے تنافر ہے حتی المقدور کاغذ کا ہر پرزہ بھی ضائع ہونے سے بچا سکوں تو بچاتا ہوں۔پس آپ نے اپنے خط کے دوسری طرف لجنہ کی تصویر کا دوسرا رخ مرتسم کر دیا تو بہت اچھا کیا لیکن دونوں رخ ما شاء اللہ ہم مزاج اور ہم صورت ہیں۔آپا سلیمہ صاحبہ کو میری طرف سے بہت محبت بھر اسلام دے دیں اگر اصل خط ان کا ہوتا اور آپ نے اس کے پیچھے لکھا ہوتا تو میں ان کے ذریعے آپ کو جواب 66 دیتا اب آپ کے ذریعے ان کو دے رہا ہوں۔“ روبرو بیٹھا کر کوم کالو خلف الي الرابع (نوٹ) برا نہ منائیند رسمی جواب ایسے ہی ہوتے ہو دستخط کرتے وقت حسرت سے دیکھتا رہ جاتا ہوں کہ جن بے کاروں کو یہ جواب ملیں گے اُن کی پیاس لیے تجھے گی۔وہ جو اتنے پیار سے اتنی مختبہ ہے۔خط لکتے ہیں ایسے رسمی جواب اُن پر کتنا ظلم ہے۔شکر میں کر آکھا نہیں سکتا۔بس چلے تو ہر ایک کو اد برک بٹھا کر جواب لکھوں۔339