سیلابِ رحمت

by Other Authors

Page 329 of 418

سیلابِ رحمت — Page 329

ب رحمت النفس، قابل اور خود اعتماد ہے۔اللہ تعالیٰ مبارک فرمائے۔“ اُسی دن ایک دوسرے خط پر دستِ مبارک سے تحریر فرمایا: 3-12-92 عمر نصر اللہ کے متعلق میں نے الگ پیغام بھجوادیا تھا کہ ماشاء اللہ اچھا لڑکا ہے۔دین و دنیا ہر لحاظ سے درست۔اللہ کرے یہ رشتہ طرفین کے لئے دونوں جہان کی حسنات کا حامل ہو اور آپ کے لئے بھی ہمیشہ آنکھوں کی ٹھنڈک بنار ہے۔آمین۔“ آپ کی اجازت اور دعاؤں کے ساتھ یہ شادی ہوئی۔بچی لندن چلی گئی۔شریف النفس عمر، اس کے والدین اور عزیزوں نے بچی کو بہت پیار اور عزت دی۔لندن میں پیارے حضور نے بہت خیال رکھا۔جب اس کے ہاں پہلا بیٹا ہوا تو آپ بچے کو دیکھنے اس کے گھر تشریف لائے اور اُسی دن خاکسار کو ایک مکتوب دستِ مبارک سے تحریر فرمایا: آج میں آپکا حوالہ دیکھتے آپکھی تھی کے سکھر کیا تھا بہت مزہ آیا۔ماشاء اللہ دونوں بہت ہیں فرش ات البادی ناصر حاج رہے اور اپنے اپنے آرٹ سے گھر بچایا ہوا ہے۔اب احمد یہ ہال کراچی چو مشتر کہ آرٹ کا نمونہ بیٹے کے صورت تخلیق ہوا ہے وہ ماں باپ دونوں کی دیکر کہ ان کے ہائی 327