سیلابِ رحمت — Page 325
سیلاب رحمت ہوں۔آپ نے شادی کی تصویر بھجوا کے بہت اچھا کیا۔میں بھی اس تصویر کے ذریعے اس تقریب میں شامل ہو گیا۔ناصر صاحب کو محبت بھر اسلام اور مبارک باد۔اور بچوں کو پیار دیں۔اللہ آپ کے ساتھ ہو۔ور میں نے تو سوچا تھا کہ اس غیر متوقع جال سلام اچانک دولتی ہر باری اور نا مر جب خوش خاکسارا متن لیکن اسے بیا آرزو کہ خاک شده میرا دل مراحل آپ کے جو بچہ کے لا نائی مگر کام یہ نظم بھیجی تھی اس پر میں یہ نظم میں در بیزار باقی تھا کہ دوسرے کاموں نے گھیر! میں نے تو سوچا تھا کہ اس غیر متوقع اچانک خوشی پر باری اور ناصر جب خوش ہوں گے تو میرا دل بھی طمانیت سے بھر جائے گا لیکن ”اے بسا آرزو کہ خاک شده آپ نے لجنہ کے دفتر پہ مزاحیہ نظم بھیجی تھی اس پر میں نے کچھ مرمت لگائی مگر کام باقی تھا کہ دوسرے کاموں نے گھیر لیا۔“ ( مكتوب 91-8-20) اس خط میں آپا سلیمہ کے کردار کا جو ذکر ہے یہ ایک اچھی بات تھی۔آپا سلیمہ مجھے بیٹیوں کی طرح چاہتی ہیں۔آپ نے سمجھایا کہ بیٹی کو حو صلے سے رخصت کرنا۔میں نے سات بیٹیاں بیاہی ہیں۔اپنے تجربے سے کہہ رہی ہوں اگلے دن ہنستی کھیلتی آجاتی ہیں۔دل میلا نہ کرنا۔ایک فرض کی ادائیگی پر شکر کرتے ہوئے رخصت کرو اور مصور کو سمجھایا کہ ” بچی تمہارے 323