سیلابِ رحمت — Page 236
سم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلي على رسوله الكريم ام میں فرت الحمدية لندن 23۔2۔1368 1983 مکرمہ امتہ الباری ناصر صاحبہ السلام علیکم ورحمه الله و برکاتہ۔الفضل کی 16 فروری کی اشاعت میں آپ کی نظم پڑھی ماشاء اللہ بہت عمدہ نظم ہے اور یہ شعر تو خاص طور پر لائق تحسین ہے کہ اہ چلو میں لاتا ہے۔سیلاب رحمت ذرا سا عکس آنکھوں میں نمی کا اللہ تعالٰی آپ کے ظاہر و باطن کو پاکیزہ اور خوشنما بنائے اور آپ کے حسین فطرت اور حسین معرفت کو چار چاند لگا دے۔اللہ تعالٰی آپ کے ساتھ ہو۔والسلام لئے خاکسار یرا یہ شعر خصوصاً اس سے معین دل کے نشانے پر لگا کہ ایک ہی دن پہلے ہیں یہ مضمون سوچ رہا تھا کہ اللہ کی کا انتہاء رحمت کی کیا شان ہے کہ ہماری آنکھوں 20 کراچی آپ نے لے کر محل کے کان کا مالک کا نہ آنے دو روز میں انت عوائد مدار امیر اب کیا نمی پر ہی رحمتوں کی بارش برسا دیتا ہے 234