سیلابِ رحمت

by Other Authors

Page 223 of 418

سیلابِ رحمت — Page 223

سیلاب رحمت لکھا اور دُعا کرنے لگی کاش میرے خط کا جواب آپ کے دستخط کے ساتھ آئے۔دعا قبول ہوئی۔جواب آیا۔لفافہ کھولا تو خوشی کی انتہا نہ رہی سارا خط دستِ مبارک سے تحریر شدہ تھا۔اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر کیا۔آپ نے تحریر فرمایا تھا: رَبِّ اجْعَلْ لِي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَصِيرًا بيع الله الرحمن الرحيمي + عمل النصلى على رسوله الكريمي پر خدا کے فضل اور نجم کے ساتھ هُوَ النَّ سامير امام جماعت احمدیت 22۔3۔1362 1983 عزیزه استر الباری السلام علیکم و نعمته باله و برکاته آپ کے خط سے یہ معلوم کر کے بہت خوشی ہوئی کہ میرا کراچی کا نفر بے کار نہیں گیا اور اند تعالٰی محض اپنے فضل سے میری حقیر کوششوں میں برکت ڈالی اور مجھے بھلی لگا کے جنل خوشگوارد اخلاص کے وہ ارت آپکی تحریر کے بھی فقرے فقرے سے پھوٹ رہی ہے۔الحمد للہ کہ اچھے بچوں نے بھی اس نعرے استفادہ کیا - الله تعالٰی آپ سب کو کامیاب نہ کامران خوشیوں سے محمود خدمت دین سے بہکتی ہوئی زندگی عطار فرمائے۔اور دنیا اور آخرت کی منانے سے نواز نے خدا فاقد در سر تا کار مزر الملد 221