سیلابِ رحمت — Page 175
اہلیہ مکرم مرزا محمد اسمعیل صاحب 26۔ورثہ میں لڑکیوں کا حصہ مکرمہ فہمیدہ منیر صاحبہ 27- آپ بیتی مکرم محمد رفیع ناصر صاحب (ناصر دواخانہ ربوہ) 28- جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ مکرمہ شاہدہ حسین صاحبه 29۔نبوت سے ہجرت تک مکرمہ طیبہ بشیر صاحبه 30- انبیاء علیہم السلام کی دعائیں مکرمہ سلیمہ شاہنواز صاحبہ۔مکرم بارون ناصر صاحب 31 حسن اخلاق مکرم محمد حسین صاحب برائے اہلیہ مرحومہ امۃ الرشید ارسلہ صاحبہ 32 قدرت ثانیہ کا دور اول مکرم عبدالمجید نیاز صاحب (والدین کی طرف سے) 33 زندہ درخت مکرم میاں عبدالرحیم صاحب دیانت درویش کی اولاد کی طرف سے 34۔نمی کا عکس خاکسار کے بچوں کی طرف سے مکرمہ تنویر عثمان صاحبہ نے دفتر شعبہ اشاعت کے لئے الماریوں کا تحفہ دیا۔ہم اس بات کے لئے بھی اپنے مولا کریم کے شکر گزار ہیں کہ اشاعت کے سلسلے میں کئی افراد کو مالی معاوضہ دینے کے قابل ہوئے۔چھوٹی بڑی کتابوں پر لاکھوں روپیہ خرچ ہوتا جو ہنر مند ہاتھوں کا ذریعہ آمد ہوتا۔وہ جو ساتھ چھوڑ گئے اس عرصہ خدمت میں ہمارا ساتھ چھوڑ کر اللہ کو پیارے ہونے والے یاد آتے ہیں۔مکرمہ عقیلہ صادق صاحبہ نفیس طبیعت کی محنتی خاتون تھیں۔سٹاک انچارج تھیں۔ایک عمر رسیدہ لوہے کی الماری کا سلائڈنگ دروازہ ہلنے کا نام نہ لیتا اور عقیلہ صادق صاحبہ اس میں 175