سفر یورپ 1924ء

by Other Authors

Page 499 of 525

سفر یورپ 1924ء — Page 499

ضمیمه حضرت بھائی عبدالرحمن صاحب قادیانی کی تحریر کردہ ڈائری جو خلافت لائبریری میں محفوظ ہے اس میں خط نمبر ۲ اور ۳ موجود نہیں یہ حصہ آپ کی ڈائری رسالہ مطبوعہ ملک صلاح الدین صاحب سے لیا گیا ہے جسے بطور ضمیمه کتاب ھذا میں شامل کیا جا رہا ہے۔