سفر یورپ 1924ء

by Other Authors

Page 191 of 525

سفر یورپ 1924ء — Page 191

کرنی ہے۔۱۹۱ سب دوست اچھے ہیں اور حضور کی طبیعت بھی اللہ کے فضل سے اچھی ہی ہے۔دعاؤں میں یا دفرماتے رہیں۔موسم یہاں ہر وقت ابر آلود رہتا ہے۔تقاطر بھی جاری رہتا ہے۔سورج کبھی نظر آتا ہے۔فقط۔عبد الرحمن قادیانی از لنڈن ۴ رستمبر ۱۹۲۴ء