صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 91
میرا مقدمہ آسمان پر دائرہ ہے۔" کان سوال ۲۹۹ تصنیف کیا تھی ؟ جنوری میں شائع ہونے والی کتاب البریہ کی وجہ جواب مقدمہ کے دوران رونما ہونے والی تائیدات الہیہ بیان فرمائیں تاکہ اگلی نسلیں اس آسمانی نشان سے روشناس ہو سکیں۔سوال ۳۰۰۰ مسیح محمدی اور مسیح ناصری کے مقدمات میں کہاں کہاں مائیں ہی ہے جواب مقدموں میں سات حیرت انگیز مشابہتیں پائی جاتی ہیں۔ا۔دونوں کو مالی لایح پر مورد الزام ٹھہرایا گیا۔۲۔دونوں کا مقدمہ ایک عدالت سے دوسری عدالت میں منتقل ہوا۔۔دونوں کو ججز نے بے قصور قرار دیا۔۔دونوں کی بریت کے فیصلے کے دن ایک ایک چور سنایاب ہوا۔د۔دونوں پر بغاوت کا الزام بھی لگا یا گیا۔4- دونوں کے مقدمہ میں حج نے مقدمہ کرنے والوں کی نیت بھانپ لی ۷۔دونوں مسیحوں کو خدا تعالٰی نے اس کے بارے میں پہلے سے ہی خبر کر دی تھی۔سوال ۳۰۱ اخبار الحكم " کا پہلا پرچہ کن حالات میں اور کب شائع ہوا ؟ جواب حضرت شیخ یعقوب علی تراب اس وقت بالکل تہی دست تھے مگراللہ تعالٰی نے دستگیری فرمائی اور وہ الحکم جیسا بلند پایہ ہفت روزہ اخبارت لع کرنے میں کامیاب ہو گئے۔دین کا پہلا پرچہ ۸ راکتو بری ۸۹ اکوسٹا ئع ہوا۔سوال ۳۰۲ ۱۹۶ میں شامل ہونے والے بعض نقاد سیح کے اسمائے گرامی بنا ہے۔ر تراویح۔جواب ۱۔حضرت مولانا شیر علی صاحب ۲ - حضرت مولانا غلام بنی صاحب مصری ٠٣ حضرت غلام رسول صاحب وزیر آبادی حضرت مولوی فضل محمد خان صاحب چنگری