صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 76
دروازه لا اله الا الله محمد رسول اللہ ہے۔سوال ۲۳۶ فتح اسلام اور توضیح مرام کی وجہ تصنیف کیا تھی ؟ جواب منشاء کے آخر میں آپ پر نکشف ہوا کہ عام عقیدہ حیات بسیج کے برعکس نیچے فوت ہو چکے ہیں۔اور آپ نیل مسیح ہیں۔ان کتب میں دلائل لکھے ہیں۔سوال ۲۳۰ " اشاعت السنہ کا فرض اور اس کے ذمہ یہ ایک قرض تھا کہ اس نے جیسا اُس کو دعا دی قدیمہ کی نظر سے آسمان پر چڑھایا تھا ویسا ہی ان دعادی جدیدہ کی نظر سے اس کو زمین پر گرادے۔" کس کے الفاظ ہیں کس موقع پر بولے گئے ؟ جواب مثیل مسیح موعود ہونے کا دعوی سن کر محمد بن بٹالوی آپے سے باس ہو گیا مخالفت کا طوفان کھڑا کیا اور بزعم خود یہ دعویٰ بھی کیا کہ اب وہ آپ کو گرا دے گا۔سوال ۲۳۸ مولوی محمد حسین صاحب سیالوی نے اشاعت السنہ میں مخالفت کے علاوہ کیا طریق اختیار کیا ؟ جواب پورے ہندوستان کے اہم شہروں کا دورہ کر کے مسلمان علماء سے کفر کے فتوے لکھوائے۔آپ کے قتل کرانے کی بھی کوشش کی۔سوال ۲۳۹ حضرت اقدس نے تاریخ و سومارچ شہداء علمائے وقت کو تحریری مقابلہ کی دعوت دی اس کا کیا انجام ہوا ہے۔جوار صرف مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی نے سامنے آنے کی کچھ برات دکھائی مگر پانی خر گریز کرنے لگے۔سوال ۲۴۰ مئی اور میں حضور کو آنحضور کا سلام کس نے پیش کیا ؟ جواب حضرت مولوی غلام بنی صاحب کی بہت بڑے مجمع کے ساتھ مخالفانہ نعرے لگاتے ہوئے حضور پر نظر پڑ گئی چند مسائل پر گفتگو کے بعد از خود رفتہ ہو گئے اور حقیقت جان کہ آنحضور کا سلام پیش کیا۔آپ کی تاریخ بیعت ۲۹ مئی انشاء ہے سوال ال ۲۷۱ محمد حسین بٹالوی سے ۲۰ تا ۲۹ جولائی شمار ہو مباحثہ ہوا اُس کا انجام کیا ہوا ہے