صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 75 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 75

لا صرف ایک گروہ صالحین جمع کرنا لکھا۔یہ اشتہار ۴ مارچ 9ر کو شائع ہوا۔سوال ۲۳۰ بیعت اولی کا آغار کب اور کہاں ہوا ؟ جواب لدھیانہ محله جدید بر مکان حضرت صوفی احمد جان ۲۳ مارچ شده مطابق ہو جب ایک کچی کو ٹھری میں جسے بعد میں ولو طبیعت کیا گیا۔سوال ۲۳۱ لدھیانہ میں آپ کا قایم کب تک رہا ؟ جواب اپریل فشار تک سوال ۲۳۲ سب سے پہلے بہت کرنے والے پہلے پانچ اصحاب کے نام ترتیب سے بتائیے ؟ جواب حضرت مولانا نور الدین صاحب اللہ تعالٰی آپ پر راضی ہو) حضرت میر عباس علی صاحب اشیخ محمد حسین صاحب خوشنویس مراد آبادی ، مولوی عبید اللہ سنفوری ، ان کے بعد ، (غالباً) منشی اللہ بخش صاحب لدھیانہ (خدا ان سے راضی ہو) سوال ۲۳۳ ۲۳۳ پہلے دن کتنے احباب نے بیعت کی ؟ جواب چالیں اجاب نے۔سوال ۲۳۴ عورتوں کی بیعت کب لی گئی۔اور سب سے پہلے بیعت کی نے کی ؟ جواب لدھیانہ سے قادیان آنے پر بیت مبارک میں مردوں کی بیعت لی۔۲۳ دسمبر ۱۸۸۹ء کو آپ مردوں کی بیعت لے کر گھر تشریف لائے تو عورتوں نے سعیت کی حضرت صغری بیگم صاحبہ اہلیہ محترم حکیم حضرت مولانا نور الدین صاحب نے سب سے صاحبہ! پہلے بیعت کی۔سوال ۲۳۵ سلسلہ عالیہ احمدیہ کا مقصد مہدی معہود کے الفاظ میں بیان کیجیئے ؟ جواب فرمایا " یہ عاجز تو محض اس غرض کے لئے بھیجا گیا ہے تا یہ پیغام تعلق اللہ کو پہنچا دے کہ دنیا کے تمام مذاہب موجودہ میں سے وہ مذہب حق پر اور خدا تعانے کی مرضی کے موافق ہے جو قرآن کریم لایا ہے اور دارا نجات میں داخل ہونے کے لئے