صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 48
سوال ۱۲۹ حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) کے والد ماجد کا حلیہ مبارک اور خصائل بیان فرمائیں ؟ آپ کے والد بزرگوار حضرت مرزا غلام مرتضی صاحب نہایت و جهه جواب دراز قد ، گندمی رنگ اور موٹی آنکھوں والے تھے۔ریش مبارک دراز اور چہرے مہرے سے شاہی سطوت و جلال ٹیکتا تھا۔دب کر مطلع کرنے یا کسی بڑے سے بڑے حاکم سے مرغوب ہو کر خوشامد گرنے یا اس کے سامنے سر جھکانے کو اپنی خاندانی عظمت و وجاہت کی تو میں سمجھتے تھے یہی وجہ ہے کہ سکھ اور انگریز دونوں کے دور اقتدار میں بھاری نقصانات برداشت کئے۔۔۔۔ان کی اولو العربی اور جواں مردی نہ بان زد خلائق تھی۔شاہانہ مزاج علو ہمتی اور حلالت شان کے باوجود نہایت با مروت اور وسیع الاخلاق انسان تھے نیک نیتی سوال ۱۳۰ صاف باطنی اور حسن خلق کی جیتی جاگتی تصویر تھے اور خدمت خلق ان کا قومی شعار تھا۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے خلاف پہلا مقدمہ کون سابنا ؟ عملہ میں آپ کے خلاف ایک عیسائی رلیا رام نے مقدمہ دائر کیا جو آپ جواب کی زندگی میں آپ کے خلاف پہلا مقدمہ تھا۔حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہوں) نے اسلام کی تائید میں امرت سر کی ایک پریس کو اشاعت کی غرض سے پیکٹ میں ایک مضمون ارسال فرمایا۔اور ساتھ میں ایک خط بھی تاکید کرنے کی خاطر رکھ دیا۔یہ نہ جانتے ہوئے کہ علیحدہ خط کا پیکٹ میں رکھنا قانو نا ایک جرم تھا۔پریس کے عیسائی مالک کو دل کی بھڑاس نکالنے کا موقع ہاتھ آگیا اور اُس نے آپ پر اسی بار پر مقدمہ دائر کر وا دیا۔اس مقدمہ کے متعلق حضرت اقدس نے خواب میں کیا دیکھا ؟ سوال ۱۳۱ اللہ تعالیٰ نے ردباء میں حضرت اقدس پر ظاہر کیا کہ رلیا رام وکیل نے جواب ایک سانپ پیسے کاٹنے کے لئے مجھ کو بھیجا ہے اور میں نے مچھلی کی طرح تل کر واپس کر دیا ہے۔سوال ۱۳۲ اس مقدمے کا کیا نتیجہ نکلا ہے بتوار حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہوا کے سچ بولنے کی وجہ سے اللہ تعالی نے آپ کو