صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 47 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 47

۶۱۸۷۶ تا ۶۱۸۸۲ سوال ۱۲۳ حضرت میر ناصر نواب صاحب پہلی مرتبہ کب قادیان تشریف لائے ؟ جواب لک شاہ کے اوائل میں ، جب آپ کی زوجہ محترمہ علیل ہوئیں تو علاج کی خاطر آپ پہلی مرتبہ قادیان تشریف لائے۔کیا سوال ۱۲۴ حضرت مسیح موعود کو اپنے والد ماجد کی فات کی نسبت کیا الہام ہوا ؟ جواب وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ " ترجمه ، قسم ہے آسمان کی جو قضا و قدر کا منبع ہے اور قسم ہے اس A حادثہ کی جو آج آفتاب کے غروب کے بعد نازل ہو گا۔“ سوال ۱۲۵ اس الہام کے بعد کی تقسیم ہوئی اور آپ پر اس کا کیا اثر ہوا ہے اس کی تقدیم یہ ہوئی کہ حضور کے والد ماجد آج غروب آفتاب کے وقت اس جواب جہاں سے رحلت کر جائیں گے۔آپ کو اس خبر سے بے حد صدمہ ہوا اور خیال گزرا کہ • اب ہمارے گزارے کی صورت کیا ہوگی۔کرد سوال ۱۲۹ حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہوا کو دوسرا الہام کیا ہوا ؟ جواب الی الله بِكَافِ عَبْدَهُ " ترجمه در ای خدا اپنے بندے کو کافی نہیں ہے ؟ “ سوال ١٢٧ آپ نے اس الہام کو کہاں کندھ کر وایا ؟ جواب آپ نے اس الہام کے الفاظ انگشتری کے نگینہ میں کندہ کروائے۔سوال ۱۲۸ آپ کے والد بزرگوار کا خاص کارنامہ کیا تھا ؟ جواب بہت اقصٰی کی تعمیر۔اسی میں ان کا مزار ہے۔