صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 433 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 433

دم بھی آئیں۔سوال ۲۲۶۷ امام جماعت احمدیہ کی طرف سے مخالفین کو مباہلہ کا چیلنج کیا دیا گیا ؟ جوابه بتون اور ، ارجون حشوار کے خطبہ جمعہ ہیں۔سوال ۲۲۶۸ حضور نے دار جولائی دشوار کے خطبہ جمعہ میں ارشاد فرمایا۔ایک بڑا روشن نشان ظاہر ہوا ہے۔اس نشان سے دنیا بھر کے مومنوں کو تسکین ملی ہے، کس نشان کا ذکر ہے ؟ جواب مولوی محمد اسلم قریشی کی بازیابی کا نشان جس کے قتل کا التزام امام جماعت احمدیہ پہ لگایا جارہا تھا۔سوال ۲۲۶۹ دعوت مباہلہ کے بعد ار است و وارد کو خدا کی طرف سے ظاہر ہونے ، والا ایک غیر معمولی نشان گیا تھا ؟ جواب سوال ۲۲۷۰ کا دورہ کیا ؟ صدر پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق ہوائی حادثہ میں وفات پاگئے۔۲۰ اگست تا ۱۵ ستمبر 190 میں حضور نے مشرقی افریقہ کے کن ممالک جواب کینیا ، یوگنڈا ، تنزانیہ۔یہ کسی بھی خلیفہ کا مشرقی افریقہ کا پہلا دورہ تھا۔سوال ۲۲۷۱ جواب مشرقی افریقہ کے ممالک کے علاوہ حضور نے کس ملک کا دورہ فرمایا ؟ ماریشس کار ار تمبر 19 کو حضور نے کس بیت الذکر کا سنگ بنیاد رکھا، اور ایک سوال ۲۲۷۲ بیت الذکر کا افتتاح فرمایا ؟ جواب ماریشس کے مقام نیو گردو میں سنگ بنیاد رکھا اور a۔MILITARA یعنی لری کوارٹر میں تو تعمیر شدہ بیت الذکر کا افتتاح فرمایا۔سوال ۲۲۷۳ نومبر محتوار کو حضور نے کیا تحریک فرمائی ؟ جواب اسیران راہ مولی کے لئے پر زور دعاؤں کی تحریک سوال ۲۲۷۴ الفضل کا دوبارہ اجراء کی تاریخ کو ہوا ؟