صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 432 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 432

ہاد ستر کا سنگ بنیا در کھا اور افتتاح فرمایا ؟ جواب گیا میں قیام کے دوران در احمد بہ بیوت الذکر کا افتتاح فرمایا - دوشن ہاؤس ایک بیت الذکر اور ایک کلینک کا سنگ بنیا د رکھا۔سوال ۲۲۶۰ جواب ربوہ میں لینہ ہال کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد کب رکھا گیا ؟ ۲۰ فروری ۱۹ دکو سوال ۲۲۶۱ جماعت احمدیہ پاکستان کی انہترویں مجلس مشاورت کب منعقد ہوئی اور عالمی مجلس شوری کب منعقد ہوئی؟ جواب یکم، دو، تین اپریل حشور کو ربوہ میں ، ۲۵ ، ۲۶ جولائی ) کو لندن میں ۴۵ ممالک کے نمائندگان شریک ہوئے۔سوال ۲۲۶۲ یکم اپریل کو ربوہ میں کس عمارت کا افتتاح عمل میں آیا ہے جواب احمدیہ انٹر نیشنل ایسوسی ایشن آن احمدی آرکیٹیکیٹس وانجنیر کے مرکزی دفتر کا افتتاح ہوا یہ سوالت ۲۲۷۳ ۱۳ اپریل حوالہ کو ربوہ میں کسی اکیڈمی کی افتضاحی تقریب منعقد ہوئی ؟ جواب نصرت جہاں اکیڈمی کی۔سوال ۲۲۶۴ جماعت احمد یہ برطانیہ کا ۲۴ واں خلیسہ سالانہ جس میں حضرت خلیفہ ریچ الرابع نے بھی شرکت فرمائی کب منعقد ہوا ؟ جواب ۲۲ ، ۲۳ ، ۲۴ جولائی خوار جس میں ۴۸ ممالک کے ہ ہزار افراد نے شرکت کی۔سوال ۲۲۶۵ سال عشت شو کے دوران کتنی نئی جماعتیں قائم ہوئیں۔کتنے نئے بوت الذکر تعمیر ہوئے اور کتنے نئے مراکز احمدیت قائم ہوئے ؟ جواب ۴۱۲ نئی جماعتیں ، انٹے بیوت الذکر، ۱۷۵ نئے مراکز احمدیت۔سوال ۲۲۶۶ سال عشت شور کے دوران کس ملک میں ایک ہفتہ کے دوران چھ ہزار افراد جماعت میں داخل ہوئے ؟ جواب مغربی افریقہ کے ملک سیرالیون میں اور ان کے ساتھ - د بنی بنائی بیوت الذکر