صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 428
م جواب محترم بابو عبد الغفار صاحب کو۔سوال ۲۲۳۱ مردان میں ، اگست شد وار کو کیا واقعہ پیش آیا ؟ جواب احمد یہ بیت الذکر کو عید کے روز شہید کردیاگیا جبہ نماز عید ادا کرنے کیلئے جمع ہونے والے تمام احمدی مردوں کو گر فتار کر لیا گیا۔سوال ۲۲۳۲ ۲۲ اگست ۹۶ار کو حضور نے کس تحریک کے خلاف جہاد کا اعلان فرمایا ؟ جواب ہندوستان میں نئی شدھی تحریک کے خلاف۔سوال ۲۲۳۳ حضرت خلیفة المسیح نے ستمبر 19 کو کس ملک کا دورہ کیا ؟ جواب کینیڈا کا۔سوال ۲۲۳۴ ۲۰ ممبر دار کو حضرت خلیفہ المسیح نے کس ملک میں جماعت احمد یہ کی پہلی بیت الذکر کا سنگ بنیاد رکھا ؟ جواب کینیڈا کے شہر ساگا میں پہلی بیت الذکر کا سنگ بنیاد رکھا۔سوال ۲۲۳۵ السلوید در میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کے لئے نیز بیائی کی خبر گیری کے لئے حضور نے کسب تحریک فرمائی۔جواب در اکتوبر کو سوال ۲۲۳۶ ۱۶ جنوری دوار کو حضور نے کیا تحریک فرمائی ؟ جواب لجنہ امار اللہ مرکز یہ کے دفاتمہ اور ہال کے لئے چندہ کی تحریک فرمائی۔عالمی لجنات تمام انجمنوں اور مردوں کو بھی اس میں شامل فرمایا۔سوال سے ۲۲۳۷ نئے برسر روزگار احمدیوں کو صد سالہ جو بی میں شامل ہونے کی تحریک حضور نے کب فرمائی ؟ جواب ۲۳ جنوری ۱۹۸۶ نه کویه سوال ۲۲۳۸ صد سالہ حویلی کے موقع پر ہر ملک کے احمدیوں کو ایک یاد گار عمارت بنانے کی تحریک حضور نے کب فرمائی ؟ جواب 4 فروری ۱۹۸۶ کو۔