صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 38
نہ تھی اس لئے گھر میں ملاں کہلاتے تھے لیکن آپ کی والدہ کو آپ سے دلی محبت تھی۔وہ آپ کی نیکی ، تقومی شعاری پاک زندگی اور سعادت مندی پر سو جان سے قربان ہو نہیں آپ کی بہت قدر کرتیں اور تمام ضروریات کا خیال رکھتیں۔آپ کو بھی والدہ صاحبہ سے بہت محبت تھی۔حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) جب کبھی والدہ محترمہ کا ذکر فرماتے آپ کی مبارک آنکھیں بھیگ جاتی تھیں۔سوال ۹۵ آپ کی والد کو حضرت مسیح موسوی کی والدہ سے کیا معنوی مشابہت مخفی ؟ جواب حضرت میے موسوی کی والدہ کا اسم گرامی حضرت مریم تھا اور مریم کے معنی سمندر کا ستارہ" کے بھی ہیں۔اور آپ کی والدہ کا نام حضرت چراغ بی بی تھا اس لحاظ سے روشنی اور نور کے مفہوم میں دونوں نام متحد ہیں۔تاہم چونکہ حضرت بیٹے کی آمد مینی اسرائیل میں دور نبوت کے خاتمہ پر ہوئی اور وہ موسوی سلسلہ کی آخری کڑی تھے آپ کی والدہ ستارہ نھیں جو اپنی ذات میں روشن ہوتا ہے لیکن کسی دوس کے وجود میں روشنی منتقل نہیں کر سکتا اور حضرت مسیح محمد مٹی کے وجود سے قیامت تک ہزاروں لاکھوں شمعوں کا روشن ہونا مقدر ہے اس لئے آپ کی والدہ چراغ بی بی ہیں۔سوال ۹۶ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کو اُن کے والد صاحب نے ملازمت چھوڑنے کا حکم کب دیا ؟ آپ ا د میں سیالکوت تشریف لے گئے تھے لیکن آپ کی جدائی سے جواب پریشان ہو کہ والد صاحب نے عشاء میں ایک آدمی آپ کے پاس بھیجا اور فوری طور پر استعفیٰ دے کر ملازمت چھوڑنے کی ہدایت دی۔چنانچہ حکم ملتے ہی آپ سیالکوٹ سے قادیان چل۔کی طرف میل پیسے کی کے بعد نے سوال سیالکوٹ کی ملازمت کے بعد آپکے والد صاحب نے، آپ کو کس کام ٩٠ پر لگایا اور یہ سلسلہ کتنے سال جاری رہا ؟ جواب سیالکوٹ کی ملازمت کے بعد آپ کے والد بزرگوار نے آپ کو زمینداری