صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 37 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 37

سوال ۹۱ حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہو) کی والدہ کی وفات کب ہوئی ؟ سیالکوٹ میں ملازمت سے استعفیٰ دے کر حضور کو قادیان کے لئے روانہ جواب ہونے کا پیغام آپ کے والد صاحب نے بھیجا اس وقت آپ کی والدہ ماجدہ سخت بیمار تھیں۔حضور پیغام سنتے ہی فورا سیالکوٹ سے روانہ ہوئے۔امرتسر پہنچے تو آپ کے لئے تانگہ کا انتظام کیا گیا تھا۔اسی اثناء میں ایک آدمی یہ پیغام لے کر پہنچا کہ والدہ کی حالت بہت نازک ہے۔حضور کو اسی وقت یقین ہو گیا کہ آپ کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے چنانچہ قادیان پہنچنے پر اس امر کی تصدیق ہو گئی۔سوال ۹۲ حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہو) کی والدہ کا مزار کہاں ہے ؟ حضرت اقدس رآپ پر سلامتی ہو کے قدیم خاندانی قبرستان میں جو مقامی عیدگاہ جواب کے پاس قادیان سے مغرب کی طرف واقع ہے۔سوال ۹۳ آپ کی والدہ چراغ بی بی کا تعلق کس خاندان سے تھا اور وہ کیسی خاتون تھیں۔؟ جواب حضرت چراغ بی بی کا تعلق اہمہ ضلع ہوشیار پور کے ایک معزز مثل خاندان سے تھا۔قناعت، شجاعت، عفت ، مروت، وسعت حوصله، فیاضی مهمان نوازی آپ کی نمایاں خصوصیات تھیں۔غرباء کے مردوں کو کفن ہمیشہ اُن کے ہاں سے ملنا تھا۔ان کی دور اندیشی اور معاملہ فہمی مشہور تھی۔وہ حضرت غلام مرتضی صاحب کے لئے بہترین مشیر اور غم گسار تھیں۔صاحب کرامت نھیں سوال ۹۴ اُن دنوں جب آپ گھر میں گلاں کہلاتے تھے۔آپ کی والدہ ماجیدہ کا سلوک آپ کے ساتھ کیسا تھا ؟ جواب حضرت مسیح موعود کو ابتداء ہی سے دنیوی مشاغل اور کاروبار سے لیپی