صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 374 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 374

کی ہر خواہش کو کا میاب بنانے کی کوشش کرنا ادارہ ہذا کے مقاصد میں سے تھا۔م خدمت دین کے مقاصد میں فائونڈیشن حسب توفیق حصہ ہے۔۵- عطایا سے جو رقم وصول ہو اس سے تجارتی کہ تنگ میں منافع حاصل کیا جائے اور مقررہ مقاصد کے اخراجات اس منافع سے پورے کئے جائیں۔سوال ۱۸۹۶ فضل عمرنا و دایش حضرت فضل عمر کے خطبات کتنی جلدوں میں شائع کئے ؟ تین جلدیں شائع کی ہیں جو خطبات عید الفطر- خطبات عید الاضحی جواب اور خطبات نکاح پرمشتمل ہیں۔اس کے علاوہ خطبات جمعہ بھی شائع کئے جارہے ہیں۔سوال ، ۱۸۹ فضل عرفاؤ نڈیشن نے مزید کیا کام کیا ہے جواب یا ہے؟ ا۔سوانح فضل عمر کی دو جلدیں شائع کیں رمولفہ حضرت صاجزادہ مرزا طاہر احمد صاحب ایدہ اللہ تعالی) -۲ تصانیف کے انعامی مقابلے منعقد کئے جاتے ہیں۔خلافت لائبریری کی تعمیر لمہ ایک وسیع گیسٹ ہاؤس کی تعمیر قرآن مجید کے فرانسیسی ترجمہ کی اشاعت میں امداد وغیرہ۔<1944 سوال ۱۸۹۸ عمارت فضل محمر فاؤنڈین کی مبنیاد کسب رکھی گئی ؟ 14 اگست 1947 اید کو جواب ؟ سوال ۱۸۹۹ ماریچ ۱۹۶۶ میں حضرت خلیفہ ثالث نے مجلس ارشاد قائم فرمائی اس کا مقصد کیا تھا ؟ جواب اس کا مقصد احباب جماعت کا ذہنی اور علمی ارتقاء اور دینی امورد مسائل میں غور و فکر اور تحقیق کے ذوق کی نشود نما تھا۔