صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 365
AA تقریباً ایک لاکھ تھی۔یہ جماعت کا ۲ ، رواں جلسہ سالا نہ تھا۔سوال ۱۸۶۰ ۲۶ دسمبر ۱۹۶۳ ء کو جلسہ کا انفتاحی اور اختتامی خطاب کس نے فرمایا ؟ حضرت خلیفہ اسیح الثانی رخدا آپ سے راضی ہو) کا پیغام محترم جلال الدین نصاب جواب شمس نے پڑھ کر سنایا۔پڑوں کہ سنایا۔اختناقی اجلاس میں بھی دور دسمبر کو مولانا میں صاحب ہی نے حضور کا پیغام سوال ۱۸۶۱ ۱۹۶۳ ء میں وفات پانے والے رفقائے میسج کے نام بتائیے؟ جواب محترم خان عبد المجید خان آف کپور تحصله ۴ جنوری ۱۹۶۳ کو۔محترم حکیم مولوی اللہ بخش صاحب آف زیره ۲۱ مارچ ۹۶۳ از کو۔سیدہ عائشہ بیگمر اہلیہ سیٹھ ابوبکر یوسف ۲۵ مادر ۱۹۶۳ - سید مبارک علی شاہ صاحب دار اپریل ۱۹۶۳ یدکو - (اللہ ان سب سے راضی ہو) سوال ۱۸۶۲ ۱۶، ۱۷ مارتح ۱۹۷۲ کی درمیانی شب حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کے ایک جلیل القدر رفیق وفات پاگئے نام بتایئے۔جواب حضرت مولانا ابراہیم صاحب بقا پوری جو صاحب رویا و الہام اور مستجاب الدعوات بزرگ تھے۔(خدا ان سے راضی ہو)۔سوال ۱۹۶۳ ۱۴ مارچ ۱۹۶۷ ء کو تمام دنیا کی احمدی جماعتوں نے خصوصی تقاریب منعقد کیں اور حضرت خلیفتہ اسیح الثانی (خدا آپ سے راضی ہو) کی خدمت ہیں مبارکباد کے تالہ بھیجے کیوں؟ جواب طلافت ثانیہ کے پچاس سال مکمل ہونے پر۔گولڈن جوبلی کے موقع پر۔سوال ۱۸۶۴ مغربی افریقہ کے کس ملک میں ایک نئی مسجد کا افتتاح ۱۹۶۴ میں ہوا ؟ غانا کے ایک مقام GOMIR EVHIEM ہیں۔جواب 1945 سوال ۱۸۶۵ ۱۲۸ جون ۱۹۶۶ ء کو حضرت مسیح موعود ر آپ پر سلامتی ہو) کے ایک رفیق