صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 364 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 364

جنازہ کس نے پڑھایا ؟ 194 جواب ۲ ستمبر ۱۹۶۳ ، شام ، بیچے لاہو یہ ہیں نمازہ جنانہ ۳ ستمبر کو رہ بور ہیں حضرت صاحبزادہ مرتد ا ناصر احمد صاحب نے پڑھایا شام 4 بجے۔سوال ۱۸۵۴ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہوم کے الہام میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کو کیا خطاب عطا ہوا ؟ جواب قمر الانبياء سوال ۱۸۵۵ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی دینی خدمات کے پیش نظر آپ کے زا نام سے کون ساخنڈ قائم کیا گیا؟ جواب قمر الانبیاء فنڈ۔سوال ۱۸۵۶ ۲۱ اکتوبر ۱۹۶۳ م کو جماعت احمدیہ کی کس بزرگ شخصیت اور حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کے رفیق کو کیا عالمی اخزانہ ملا؟ ** جواب حضرت چوہدری اظفر اللہ خان صاحب کو عالمی عدالت کا عرصہ نو سال کے لئے بیج منتخب کیا گیا۔سوال ۱۸۵۷ ۵ دسمبر شاہ کو حضرت خلیفہ اسیح الثانی رخدا آپ سے راضی ہو) کی ایک زوجہ محترمہ انتقال فرما گئیں ان کا نام کیا تھا ؟ جواب سوال ۱۸۵۸ حضرت سیده ام در سیم عزیزه بیگم صاحبه یکم فروری ۱۹۲۶ء کو حضور کے عقد میں آئی تھیں۔۱۵ در برابر کی درمیانی رات حضرت مسیح موعود در آپ پر سلامتی ہو) کے ایک جلیل القدر رفیق اور صاحب رویاء و الہام بزرگ وفات پاگئے کون ؟ جواب حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکی رخدا ان سے راضی ہو)۔سوال سے ۱۸۵۹ جماعت احمدیہ کا جلسہ سالانہ ۹۶۳ در کب منعقد ہوا۔× 1945 قادیان میں ٢٠٠١٩٠١٨ دسمبر ۱۹۶۳ ۲۰،۱۹۰۱۸ •۔دیده میں ۲۶ ۲۷ ۲۸ دسمبر ۱۹۶۳ - ربوہ میں حاضرین کی تعداد