صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 349 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 349

سوال ۱۹۷۲ مغربی افریقہ کے کسی ملک میں احمد بہ بیت الحمد کی تعمیر شروع ہوئی ہے جواب سیرالیون کے شہر و گومیں زمین خریدی گئی اور بیت کی بنیاد رھی گئی۔سوال ۱۷۷۳ جلسہ ۱۹۵۵ء میں کون کون سے ممالک کے مخلصین و مند و بین شامل ہوئے *1900 کل تعداد کتنی تھی ؟ پاکستان، انڈونیشیا، چین ، مشرقی اذیقہ۔مغربی افریقہ وچ گی آنا ، ٹرینیڈاڈ بجواب جرمنی، ہالینڈ - عدن - شام فلسطین۔حاضرین جلسہ کی تعداد ۶۰ ہزار۔۔1900۔سوال سے ۱۷۷۲ شمار میں وفات پانے والے بعض رفضا ئے مسیح ر آپ پر سلامتی ہوں کے نام لکھیں۔جواب حضرت چوہدری محمد عبد اللہ صاحب بہاولپوری۔حضرت ڈاکٹر فیض علی صابہ صاحب۔حضرت چوہدری باغ دین صاحب۔حضرت شیخ فضل حق صاحب - حضرت مولانا عبد الرحیم در د صاحب۔(خدا ان سب سے راضی ہو) سوال ۱۷۷۵ ۱۹ رستمبرش داد کو لجنہ اماءاللہ کراچی کے دفتر کا افتتاح کس نے فرمایا ؟ حضرت سیدہ ام ناصر صاحبہ مرحومہ نے (خدا ان سے راضی ہوا جواب سوال سے ۱۷۷۶ اس مبارک موقع پر حضرت سیدہ ام متین صاحبہ نے وزمیٹر زیک میں کیا تحریر فرمایا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحیم کے بعد تحریر فرمایا۔الحمد للہ آج واستمبر 1900 کو لجنہ اماءالد کراچی کے مرکزی دفتر کا افتتاح ہوا ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ لجنہ اماءاللہ کراچی کی عہدہ داروں اور تمام ممبرات کو صحیح رنگ میں کام کرنے کی توفیق ملے۔اور دفتر کا قیام ان کے لئے مزید ترقیات کا موجب ہو۔دن دوگنی رات چوگنی ترقی کریں اور لجنہ اماءاللہ کے قیام کا جو صبح مقصد ہے کہ نظام احمدیت کی عمارت کی ہر عورت ایک مضبوط اینٹ بنے۔وہ مقصد ان کے ذریعے پورا ہو۔آمین اللهم آمین۔“