صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 340
جواب اس شرمناک فعل کی پرزور مذمت کی۔سوال ۱۷۱۴ رکن ڈاکٹروں کو علاج کی سعادت نصیب ہوئی ؟ جواب صاحبزادہ ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب سرجن ریاض قدیر صاحب آف لاہور سوال ۱۷۱۵ رکن افسران بالا نے عیادت کی ؟ جواب گورنر صاحب اور وزیر اعظم صاحب کے فون آئے۔کٹر صاحب ڈی آئی میں ٹوٹی کٹر ایس پی صاحب خود آئے۔سوال 1614 اس حادثہ سے حضر فضل عمرکی حضرت عمر کے ساتھ امامت کی طرح ثابت ہوتی ہے ہے دونوں خلیفہ ثانی تھے، دونوں پر بدھ کے دن حملہ ہوا۔غیر عقیدہ کی مند شخص جواب حملہ آور ہوا ، دونوں پر بیت میں حملہ ہوا۔دونوں پر نماز کے وقت حملہ ہوا۔دونوں پیچھے سے وار ہوا۔حضرت کار کے علاوہ بھی لوگ زخمی ہوئے تھے۔حضرت فضل تمر پیکر کے علاوہ بھی لوگ زخمی ہوئے۔سوال ۱۷۱۷ اس حملے کی صورت میں حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہوا کی کون سی ندیا پوری ہوئی ؟ حضور نے خواب میں دیکھا تھا کہ محمود احمد آتے ہیں اور کپڑوں پر خون پڑا ہے جواب یہ خواب کم و بیش پچپن سال کے بعد پورا ہوا۔سوال ۱۷۱۸ اس احمد کے بعد پہلا جمعہ آپ نے کب پڑھایا ؟ جواب 1900 ۲۱ مئی ۲۱۹۵۷ سوال ۱۷۱۹ ۲۷ فروری ۱۹۵۳نہ سے الفضل ایک سال کے لئے بند کر دیا گیا تھا دوبارہ اجرا د کب ہوا ؟ جواب ۱۵ مارچ ۱۹۵۰ در کو سوال ۱۲۰ لاہورمیں اخبار الفضل کسی پریس میں چھپتا رہا ؟ جواب لاہور میں محترمہ بیگم شفیع صاحبہ ایڈیٹر اخبار دستکاری کے پریس سے پھر انصاف پریس سے پھر پاکستان ٹائمز پریس سے پھر ربوہ منتقل ہوگیا۔