صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 289 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 289

فتح گڑھ پوڑیاں کے مسلمانوں کی بھوکوں مرنے کی اطلاع پاکر مہارے جواب روٹیاں ، کھانے کا سامان اور حوصلہ بلند کرنے کے لئے اشتہار پھینکے گئے۔اُس وقت کے اخبارات نے اس کارنامے کو بہت سراہا۔سوال ۱۳۸۱ قادیان کی احمدی آبادی ۱۹۴۷ ء میں کتنی تھی ؟ جواب جواب IPAP ۱۴ هزار تقریب لاہور میں احمدی مہاجرین کی اولین تعداد کیا بنی ؟ ایک لاکھ تقریبا۔سوالی ۱۳۸۳ مہاجرین کی طبی سہولتوں کا کیا انتظام تھا ؟ یکم اکتوری ۱۹ سر سیمینٹ بلڈنگ لاہور میں مختصر سی ڈسپنسری نور ہسپتال جواب کے نام سے قائم کی گئی۔سوال ۱۳۸۴ قادیان سے لوگوں کی امانتیں کس طرح لاہور منتقل ہوئیں ؟ شیخ فضل احمد صاحب بیالوی معجزانہ حفاظت میں کئی دیگر پیٹیوں کے ساتھ جواب خزانے کی پیشیاں لاہور لانے میں کامیاب ہو گئے اِسی طرح محترم عبدالحمید صاحب عاجز کو بھی امانات لانے کی سعادت نصیب ہوئی۔سوال ۱۳۸۵ حفاظت مرکز (قادیان) کا شعبہ کب قائم ہوا اور اس کے پہلے نگران کون تھے ؟ یہ شعیہ حضرت قمر الانبیاء مرزا بشیر احمد صاحب کی زیر نگرانی جون نشده و جوانی میں قائم ہوا۔سوال ۱۳۸۶ قادیان میں سب سے زیادہ لوسٹ مار قتل و غارت اور املاک کو نقصان کس تاریخ کو پہنچایا گیا ؟ اکتور ۱ کو جاب کر سکھوں نے قادیان پر حملہ کیا۔جواب سوالت ۱۳۸۷ حضرت مرزا ناصر احمد صاحب نے کسب قادیان سے ہجرت فرمائی ؟ ۱۶ نومبر ۱۹۴۷ء کو جواب