صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 251
جواب اگست میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے اسے تیارہ کیا۔سوال ۱۱۵۰ اس نقشہ کے بارے میں سکھوں نے کیا پروپیگنڈہ کیا ؟ جواب یه نقشه محض تبلیغ اور تنظیمی مقاصد کے پیش نظر بنایا گیا تھا لیکن دشمنان نے احمدیت نے سکھوں کو اکسایا کہ احمدی حکومت سے گٹھ جو تہ کر کے اپنی ریاست قائم کرنے کے منصو ہے بار ہے ہیں۔سوال ۱۱۵۱ کمال یار جنگ ایجوکیشن کمیٹی کا کوفد قادیان کب آیا اور آنے کا مقصد کیا تھا ہے ۲۳ اکتوبر ۱ کو مرکزی درسگاہوں کا قریب سے مطالعہ کرنا مقصد جواب تا کہ رپورٹ تیار ہو کر مسلمانوں کی تعلیمی اصلاح کس طرح ہو سکتی ہے۔سوالت ۱۵۲ تنظیم کی جالیوں کی اشاعت کی تاریخ کیا ہے ؟ جواب ۲۰ دسمبر ۱۹ سوال ۱۱۵۳ نہ آرام کا خیال رہتا تھا نہ سونے کا نہ کھانے کا بس ایک ہی دھن تھی کہ کام ختم ہو جائے۔رات کو عشاء کی نماز کے بعد لکھنے بیٹھے ہیں۔توکئی دفعہ ایسا ہوا کہ صبح کی اذان ہو گئی ؟ یہ الفاظ کیس کے ہیں اور کس کے بارے میں ہیں اور کیوں کہے گئے ؟ جواب یہ الفاظ حضرت سیدہ امر متین صاحبہ کے ہیں۔جو حضرت مصلح موعود کے بارے میں تفسیر کیر جلد سوئم کے سلسلہ میں آپ کے بے مثال مجاہدہ کو دیکھ کر کہے گئے۔سوال ۱۱۵۴ تفسیر کبیر کی وجہ تسمیہ کیا ہے ؟ حضرت سیے موجود آپ پر امتی ہو ) کے اس خواب کی بنا پر یہ نام رکھا گیا۔جس جواب میں ایک چوغہ زریں ایک کتاب کی شکل میں بدل گیا۔جس کو تفسیر کبیر کہتے ہیں۔سوال ۱۱۵۵ سالانہ جاے ۱۹۴۰ء میں بیعت کرنے والوں کی تعداد کیا تھی۔اور کتنے مرد اور کتنی عورتیں تھیں ؟ تعداد کل ۳۸۶ جواب مرو 199 عود میں ۱۸۷