صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 250
جواب ۱۳۹ مارچ ۱۹۴۰ کو سوال ۱۱۴۴ ہندوستان کو رٹ کے چیف جٹس کسب قادیانی تشریف لائے اور کیس نے دعوت دی ؟ جواب ار اپریل نه کو قادیان تشریف لائے۔دعوت حضرت چوہدری سر محمد ظفر اشد خان صاحب نے دی۔سوال ۱۱۲۵ ۲۳ جولائی ۱۹۴۰ کو حضرت خلیفہ اسیح الثانی (خدا آپ سے راضی ہو ) نے ایک وصیت تحریر فرمائی کیوں ؟ کئی ماہ سے بعض احمدیوں کو بذریعہ خواب یہ دکھایا جا رہا تھا کہ حضرت جواب خلیفہ اسیح کی وفات قریب ہے نیز یہ کہ صدقہ سے یہ تقدیر مل سکتی ہے۔اس پر حضرت صاحب نے صدقات کا بھی انتظام فرمایا اور وصیت بھی تحریر فرمائی۔الفضل میں اس صوبیت کا شائع ہوتا تھا کہ ہر جگہ صدقات اور دعاؤں کا ایک وسیع سلسلہ شروع ہو گیا۔اور خدا نے اپنے بندوں کی دعاؤں کو سنتے ہوئے تقدیر بدل دی۔سوال ۱۱۴۶ مجلس انصار اللہ کا قیام کب ہوا ؟ ۲۶ جولائی ۹۴ٹ کو۔جواب سوالی ۱۱۴۷ حضور نے سب سے پہلا صدرہ انصار اللہ کس کو نامزد فرمایا، اور کتنے سیکریٹری مقرر کئے اور کون تھے؟ جواب حضرت مولوی شیر علی صاحب (صدر) تین سیکریٹری : حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب در دو حضرت چوہدری فتح محمد سیال صاحب حضرت مولوی فرز ناد علی صاحب۔(خدا ان سے راضی ہو) سوال ۱۱۴۸ ضلع کا نگر گاہ میں تبلیغ اسلام کی خاص مہم کب چلائی گئی۔اور کون سے احمدی مبلغین تشریف لائے ہا جواب ستمبر دو میں ، مہاشہ محمد عمر صاحب فاضل، شیخ محمد سلیم صاحب ا سوال ۱۱۴۹ نقشه ما حول قادیان کسب تیار ہوا۔اور کس نے کیا ؟