صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 234
۲۵۷ کی تمام بالغ اولاد جو آسانی سے جمع ہو سکی ہے مباہلہ میں شامل ہوگی۔جگہ بھی اگر چاہتے ہیں تو تقادیان رکھیں۔ہم سارا مہمانی کا خرچ اٹھائیں گے۔ہم۔سوال ۱۰۳۲ احمرار نے مباہلہ سے بچنے کے بہت خیلے کئے تو حضور نے ۳۰ راکتور سر ۱۹۳۵ء کو ایک پمفلٹ شائع کیا۔اس کا نفس مضمون کیا تھا ؟ جواب حضور نے ایک حلفیہ بیان شائع کیا جس میں خُدائے جبار و قہار کو مخاطب کر کے اپنے عقائد بتائے اور فیصلہ خدا پر چھوڑ دیا کہ وہ پیچھے کو عزت اور جھوٹے کو عبرت انگیز شکست دے۔سوال ۱۰۳۳ جواب احرار نے مباہلہ سے بچنے کے لئے کیا کیا بہانے تراشے ؟ شرائط مباہر طے کئے بغیر مباہلہ کی من مانی تاریخ کا اعلان کر دیا اور لوگوں میں کہنے لگے کہ مباہلہ کیا ہوتا ہے۔ہم قادیان جائیں گے۔مرزا محمود کی دعوت کھائیں گے جلسہ کریں گے۔اور آجائیں گے۔مقصد ہنگامہ آرائی بھی تھا۔حکومت نے نوٹس دیا کہ ۱۳۲۲ نویر کے اجتماع کی مرض غایت، پر اگر فریقین کا اتفاق ہو گیا ہے تو اجتماع کی اجازت ہوگی درز نہیں اور دسمبر ۹۳۵ بر کو مولوی عطاء اللہ شاہ بخاری قادیان کا سفر اختیار کرنے پر گرفتار ہوئے اور چار ماہ قید کی سزا ملی۔یہ حق کی فتح تھی اور زندہ خُدا کا زند دنشان۔سوال ۱۰۳۴ اگست ۱۹۳۵ء میں حبشہ کی دینی ومیتی ندم اس کے لئے کس مبلغ کو بھیجا گیا ؟ جواب ڈاکٹر نذیر احمد صاحب این حضرت ماسٹر عبدالرحمن صاحب سابق مہر سنگھ۔موال ۱۰۳۵ ۳۰ ستمبر ۱۹۳۵ء کو حضرت مصلح موعود کی شادی کی تقریب کی تفصیل بتائیے ؟ حضرت چھوٹی آپا سیدہ مریم صدیقہ صاحیه دختر حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب کا نکاح ایک ہزار حق مہر بہ حضرت مفتی محمد صادق صاحب نے پڑھایا۔۱۲ اکتوبر ۱۹۳۵ء کو تقریباً ڈیڑھ ہزار افراد کو بیت اقصیٰ میں دعوت ولیمیر دی گئی۔سوال ۱۰۳۶ ۱۹۳۵ء کا جلاس سالانه ۲۵ ۲۶ ۲۷ دسمبر قادیان میں منعقد ہوا حضور نے تینوں دن تقاریر فرمائیں تیسرے دن کی تقریر کا موضوع کیا تھا ؟ جواب احمدیت اور سیاسیات عالم "