صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 206 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 206

٢٣٩ الفاظ کی علمی تعبیر کیا تھی ؟ جواب ہر وشق سے حضرت عیسی علیہ السلام مختلف مقامات کی سیر و سیاحت کرتے ہوئے نصیبین کے راستہ افغانستان سے ہوتے ہوئے شمالی بہت میں داخل ہوئے فائی اسی زمانے میں یا اس کے کچھ مدت بعد آپ لیہ، لاہ، گلگت ہمیں ان پال انباری پنجاب وغیرہ بھی تشریف لے گئے اور بالآ خر کشمیر میں جاگزیں ہو گئے۔سوال ۸۹۳ حضرت عیسی کی ملاقات کس مشہور راجہ سے ہوئی ؟ جواب شکر میں آپ کی ملاقات سرینگر کے قریب ہندوستان کے مشہور راجہ شالیا مین سے ہوئی۔۔سوال ۸۵۴ حضرت عیسی کی آمد کا مقصد کی تھا ؟ جواب آپ موسوی شریعت کے تابع بنی تھے اور احیائے شریعت موسوی کے لئے آپ کو بھیجا گیا۔آپ نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی بشارتیں دیں۔سوال ۸۹۵ حضرت عیسی علیہ السلام نے کشمیر اگر شاہانہ عزت پائی تھی یہ یہ بات کس طرح ثابت ہوئی ؟ جواب ۱۹ ویں صدی آخر میں ایک سکہ پنجاب سے بر آمد ہوا جس پر پالی زبان میں حضرت علی کا نام درج تھا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ غالباً یہ کہ ایسے بادشاہ کی طرف سے جاری ہوا ہو گا جو حضرت مسیح علیہ السلام پہ ایمان لایا ہو گا۔سوال ٨٩۶ حدیث نبوی کے مطابق حضرت عیسی کی وفات کس عمر میں ہوئی ؟ جواب ۲۰ سال سوال ۸۹۷ ۶۴۷ در ۲۰ ء میں کشمیر اور تبت میں تبلیغ کے لئے سعید ابن عبداللہ اء اور 16 کو تبلیغ کے لئے کس نے بھیجا ؟ جواب حضرت عمر بن عبد العزیز نے۔سوال ۸۹۸ ۱۹ء سے ۲۶ داد تک کا عہد اہل کشمیر پر بہت سخت گزرا۔