صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 203 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 203

سوال ACC احمد یہ کشن سیلیوں نے سنہا لیز ( SINHALE SE) زبان میں لٹریچرسٹ طے کیا۔اس سے حضور کی کون سی خواب پوری ہوئی ہے جواب " میں نے خواب میں دیکھا کہ کوئی ستخر پر سب کے سامنے پیش کی گئی ہے اور اس میں یہ ذکر ہے کہ ہمارے سلسلہ کا لٹریچر اب سنہالیز میں بھی شائع ہونا۔شروع ہو گیا۔اس کے نتائج اچھے نکلیں گے۔" میں خواب میں کہتا ہوں کہ سنگھا لبز زبان تو ہے یہ سنہا لبر زبان کون سی ہے ؟ تو میرا ذہین اس طرف جاتا ہے کہ شاید یہ ملائی زبان کی کوئی قسم ہے۔اس کے بعد آنکھ کھل گئی۔سوال ۸۷۸ حضرت مسیح موعود آپ پر سلامتی ہوں نے کس مکان کے بارے میں فرمایا تھا کہ کوئی فکر کی بات نہیں۔شاہی کیمپ کے پاس کوئی شخص نہیں ٹھہر سکتا ؟؟ پنڈت شنکر داس کا مکان جو بہت اقصی قادیان کے مشرق کی جانب تھا۔منظور سے کے ارشاد کے مطابق یہ مکان مکینوں سے خالی ہو گیا اور جماعت کے تصرف میں آکر ایک نشان بن گیا۔سوال ۸۷۹ ۲۶ دسمبر ۱۹۳۷ء کو مسلم لیگ کا دہلی کا اجلاس حضرت ظفر اللہ خان صاحب مرحوم کی زیر صدارت ہونا قرار پایا تھا۔اس مہیں کس نے اور کیوں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تھی ؟ جواب احراری اور دو کہ کانگریسی علماء نے جو محض آپ کے احمدی ہونے کی وجہ سے بد نام کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے تھے۔سوال ۸۸۰ چوہدری ظفر اللہ خان صاحب مرحوم کے اس خطبہ صدارت کو مسلم لیگ کی تاریخ میں کیا اہمیت حاصل ہے ؟ جواب اس خطے میں آپ نے مسلمانان ہند کی صحیح ترجمانی کرتے ہوئے مسلم نقطہ نگاہ ہوئےمسلم سے ملک کے تمام پیچیدہ مسائل پر روشنی ڈالی جس کی وجہ سے بہت سی مفید تجاویز منظور ہوئیں۔جن میں سے ایک اہم بتجویز آل انڈیا مسلم کانفرنس اور آل انڈیا مسلم لیگ کو متحد کرتے کے لئے تبھی منظور کی گئی۔