صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 199 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 199

جواب سوالت حضور کا حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال ہو گیا ہے۔A> A حضور نے ملکی شورش میں کانگریس اور حکومت کے رویے پر تنقید کی اور صحیح طریق عمل کی طرف راہنمائی کی منٹگمری کے ایک احمدی نے کمزوری دکھائی توحضور نے کیا فرمایا ؟ جواب مومن نزول نہیں ہوتا۔اس لئے ایسے خیالات دل میں نہ لانا چاہیئں کہ اس تحریک سے مسلمانوں کو نقصان ہورہا ہے اور اسی طرح ہوتا رہا تو وہ دن دور نہیں جب ان کی رہی حالت ہوگی جو کہ اسپین میں ہوئی۔یا درکھو ہر وہ پتھر جو خدا تعالیٰ کی بات منوانے اور مسلمانوں کی ہمدردی کرنے کی وجہ سے پڑتا ہے وہ پتھر نہیں پھول ہے۔ایسے پتھر مبارک بادی کے پھول ہیں جو اللہ تعالیٰ پھینکتا ہے۔اس لئے ان سے ڈرنا نہیں بلکہ خوش ہونا چاہیے۔سوال ۸۵۹ آل مسلم پارٹیز کانفرنس نے اپنے سیاسی مطالبے کی بنیاد حضور کے کسی تبصرے پر رکھی ؟ جواب اور مئی ۱۹۳۶ء کو حضور نے نہرو کمیٹی کی تمنہ رپورٹ پر تبصرہ کیا جس میں آزادی ہندہ کے بعد منتقل اور آزاد نظام کا تخیل تھا۔اسی پر آل مسلم پارٹیز کانفرنس نے اپنے سیاسی مطالبہ کی بنیاد رکھی۔سوال ۱۹۱۸۶۰ میں ہونے والی گول میز کانفرنس میں چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب نے شرکت کی۔آپ کے لئے قائد اعظم نے کیا فرمایا ؟ جواب قائد اعظم اکثر فرماتے تھے کہ ظفر اللہ خاں صاحب کا دماغ خدا وند کریم کا زبر دست انعام ہے۔سوال وسط ۱۹۳۶ء میں حضور نے شملہ کا سفر کیا اس دوران کون سی اھم سیاسی کانفرنس میں شرکت فرمائی ؟ جواب آل مسلم پارٹیز کانفرنس منعقدہ ۵/۴ جولائی سواء ہیں۔۳ : سوال سے ۸۶۲ حضور نے لندن کی گول میز کانفرنس منعقدہ نومبر میں مسلمانوں کا سیاسی موقف لندن کیسے پہنچایا ؟