صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 186
۲۰۹ ہنوں میں ہجرت کر کے آگیا۔جہاں ان کی پہلے سے جاگیر موجود تھی۔سوال ۹۲ یکم مئی سر کو دوار الشیوخ کا قیام ہوا۔اعراض و مقاصد کیا تھے ؟ غریب و یتیم بچوں ، دو کے مخانوں اور معذ در دل کے لئے حضرت جواب میر محمد اسحاقی صاحب نے یہ ادارہ قائم کیا جو شفقت اور محبت سے ساری ضروریات پوری کر تا ہے۔سوال ۹۳ قصر خلافت کی بنیا د کب پڑی ؟ ۲۲ مئی ۱۹۲۶ء کو حضرت خلیفہ ربیع الثانی نے اپنے دست مبارک جواب حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کی نشست گاہ اور سید ناصر شاہ صاحب کے مکاں کے درمیانی قطعہ زمین پر قصر خلافت کی بنیاد رکھی۔عمارت اکتوبر 191 کو پار تکمیل کو نیچی احمد یہ گزٹ کا اجراء کب ہوا ؟ سوال ۷۹۴ ر تی وی کو اجراء ہوا۔ادارت حضرت قاضی محمد ظہور الدین اکمل کے جواب سپرد ہوئی کچھ عرصہ بعد بند ہو گیا۔سوال ۹۵ جولائی 11ء میں تبدیلی آب و ہوا اور آرام کے لئے حضرت خلیفہ المسیح الثانی کہاں تشریف لے گئے۔؟ مبعہ اہل دھیال آپ ڈلہوزی تشریف لے گئے۔جواب بیت فضل لنڈن کا افتتاح کب ہوا ؟ سوال ۹۶ جواب : بیت فضل لنڈن کے افتتاح کے لئے سعودی عرب کے شہزادہ فیصل لندن تشریف لائے۔جب شہزادہ موصوف لندن پہنچے تو جماعت احمدیہ لندن نے ان کا ستاندار استقبال کیا۔لیکن بعد میں نامعلوم وجوہ کی بناء پر انہوں نے افتتاح نہ کیا۔چنانچہ سر عبد القادر صاحب کو سو اکتو براہ کو اس خانہ خدا کے افتاح کی سعادت حاصل ہوئی، سوال ۹۷ انگریزی اخبار سن رائیٹر کا اجراء کب اور کس کے ذریعے ہوا۔نیز اس کا نام کس نے رکھا ؟