صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 185
KA سوال ۸۷ ۱۹۲۵ء میں کون کون سے نئے احمدی رسائل کا اجراء ہوا ؟ بنگلہ زبان میں ایک اہوار رسالہ احمدی" کے نام سے کلکنہ رینگال ) سے جاری ہوا THE UNIVERSAL PEACE رنگون برما سے عبد الکریم غنی صاحب جواب نے جاری کیا۔شیخ عبد القادر صاحب (سابق سود اگر مل) کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟ سوال ۷۸۸ (AAC) داخل احمدیت ہونے کے بعد آپ مشہور عالم و مربی سلسلہ احمدیہ ہوئے جواب آپ کے قلم سے بہت عمدہ تالیفات شائع ہوئیں۔مثل حیات طیبہ ، حیات اور حیات بشير وغيره۔۶۱۹۲۶ سوال ۸۹ دنیا کی چوبیس زبانوں میں تقاریر کا اہتمام کب ہوا ؟ جواب ۲۹ جنوری ۱۹۳۳ کو حضرت مفتی محمد صادق صاحب کے زیر انتظام پہلی بار ایک جلسہ میں ہوا۔سوال ۹۰ یکم جنوری ۲۶ وار کو حضرت خلیفہ المسیح الثانی کا پانچواں نکاح کس سے ہوا؟ جواب حضرت سیٹھ ابو بکر یوسف صاحب آف جدہ کی دختر فرخنده اختر حضرت عزیزه بیگم سے ہوا۔نکاح کا اعلان ایک ہزار روپیہ حق مہر پر حضرت مولوی سید سرور شاہ صاحب نے پڑھا۔سوال ۹۱ حضرت صاحبزادہ سید عبد اللطیف صاحب شہید کے خاندان کی کابل سے ہجرت کب ہوئی ؟ جواب آپ کی شہادت کے بعد آپ کا خاندان کافی ہے جسے ایک ظلم وستم کا نشانہ بنتا رہا۔آخر نہایت بے کسی کے عالم میں اور فروری ۱۹۲۶ء کو سرائے نورنگ ضلع