صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 180 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 180

۲۰۳ سوال ۷۵۷ ۲۴ ر ۱۹۲ میں جو کا نفرنس ویلے امپیریل انسٹی ٹیوٹ لندن میں منعقد ہوئی اس کا مقصد کیا تھا اور جماعت احمدیہ میں کس کو نمائندگی کی دعوت دی گئی ؟ جواب یہ مختلف مذاہب کے نمائندوں کی کانفرنس تھی میں میں شرکت کے لئے حضرت مصلح موعود کو دعوت نامہ بھیجا گیا۔سوال ۷۵۸ خلیفہ ثانی نے لنڈن کانفرنس کے لئے کون سا مضمون لکھا ؟ جواب احمدیت ایمنی حقیقی اسلام ، اس کا انگریزی ترجمہ کروا کر لندن بھیج دیا گیا۔مگر طوالت کے باعث پھر اس کا خلاصہ سلسلہ احمدیت " کے نام سے مرتب کیا اور پھر کانفرنس میں یہی خلاصہ پڑھا گیا۔سوال ۷۵۹ خلیفہ ثانی ۱۳ جولائی ۱۹۲۲ء کو لنڈن کا نفر نس کے لئے جب قادیان سے روانہ ہوئے تو آپ کے ہمراہ کتنے احباب تھے ؟ جواب سوال ۷۶۰ جواب بارہ احباب ہمراہ تھے۔سفرات دن کسی راستے سے ہوا ؟ جہانہ دار جولائی کو ۲ ورڈ کو بمبئی سے روانہ ہوا۔عدن سے ہوتا ہوا پورٹ سید پھر برمنی پہنچے۔پھر کار پر سفر کیا اور ۲۲ اگست وارد کو لندن پہنچے سوال 41 اس سفر میں حضور کون کون سے مشہور مقامات پر تشریف لے گئے ؟ قاہرہ، بیت المقدس، دمشق، حیف اور روم۔جواب سوال ۷۶۲ اٹلی میں آپ کی ملاقات کس مشہور شخصیت سے ہوئی ؟ مسولینی ( اٹلی کے وزیر اعظم) سے جواب سوال 4 قیام لندن کے دوران ایک رومن کیتھولک اختبار نے خیر لگائی ، تمام