صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 18
بارے میں خاص بات کیا تھی ؟ جواب اساتذہ کے نام میں فضل" کا لفظ شامل تھا۔پہلے استاد فضل الہی اور دو کے فضل احمد تھے۔سوال ۱۴ بچپن میں حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) کس قسم کے کھیلوں میں شریک ہوتے تھے ؟ جواب آپ اعتدال کے ساتھ اور مناسب حد تک ورزش اور تفریح میں حصہ لیتے تھے۔آپ نے بچپن میں تیرنا سیکھا تھا اور کبھی کبھی قادیان کے کچھے تالابوں میں تیرا کہتے اسی طرح ادائل عمر میں گھڑ سواری بھی سیکھی مگر آپ کی زیادہ ورزش پیدل چلنا تھا سوال ۱۵ نحو منطق اور حکمت آپ نے کس استاد سے پڑھیں ؟ جواب یہ مضامین آپ نے سید گل علی شاہ صاحب سے پڑھے سوالت ۱۶ در طبابت میں آپ کے استاد کون تھے ؟ جواب آپ کے والد مرزا غلام مرتضی صاحب۔